امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے سول ہسپتال کوئٹہ میں ژوب دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کوئٹہ میں سول ہسپتال جاکر گزشتہ دن ژوب خودکش حملہ میں زخمی کارکنان کی عیادت کی اس موقع پر جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی ودیگر ذمہ داران بھی ان کے مزید پڑھیں