امریکہ غزہ میں اسرائیل کارروائی کی حمایت ختم کرے . ایمنسٹی انٹرنیشنل

لندن(صباح نیوز) ا نسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکی صدر بائیڈن  سے کہا ہے کہ  اسرائیل کی غزہ میں کارروائی کی حمایت ختم کی جائے ۔ ا نسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایکس پر مزید پڑھیں