الزامات اور دھمکیوں کے درمیان ضمنی انتخابات کا انعقاد۔۔۔تحریر تنویر قیصر قریشی

بروز اتوار بتاریخ 17جولائی 2022کی دوپہر جب یہ سطور لکھی جا رہی ہیں،پنجاب کے20حلقوں میں ضمنی انتخابات کا یدھ پڑا ہوا ہے۔ اصل مقابلہ مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے امیدواروں میں ہوا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی، جے یو مزید پڑھیں