الخدمت فاؤنڈیشن آرفن فیملی سپورٹ پروگرام کا مرکزی بورڈ اجلاس

لاہور (صباح نیوز) چیئرمین آرفن فیملی سپورٹ پروگرام الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ائیرمارشل(ر)فاروق حبیب کی زیرصدارت مرکزی بورڈ کااجلاس ہیڈ آفس الخدمت کمپلیکس میں منعقد ہوا۔نیشنل ڈائریکٹر بریگیڈیئر (ر) عبدالجبار بٹ،ریجنل ڈائریکٹرزسمیت ٹیم ممبران شریک ہوئے۔ اس موقع پر ریجنل کو مزید پڑھیں