اصل مطالعہ  پاکستان ۔۔۔۔اکیسویں صدی کی کہانیاں ۔۔۔۔(اکرم سہیل )

اساتذہ کرام بڑی محنت سے طلباء کو پڑھاتے تھے۔طلباء کےنتائج بھی بہت اچھے آتے لیکن اساتذہ کی تنخواہوں میں عرصہ دزار سے اضافہ نہیں کیا گیا۔مہنگاہی کی وجہ سے ان کی چیخیں نکل گئیں۔ تنگ آکر اساتذہ نے ہڑتال کردی۔کلاسوں مزید پڑھیں