اسلام آباد دھرنا کے لئے بانی پی ٹی آئی کی ” فائنل کال”…نصرت جاوید

عمران خان کے اندازِ سیاست کے بارے میں ہزاروں تحفظات کے باوجود ایک حقیقت کھلے دل سے تسلیم کرتا ہوں اور وہ یہ کہ موصوف ’’آتشِ عشق‘‘ میں بے خطر کودنے کے عادی ہیں۔ عقل کے ضرورت سے زیادہ استعمال مزید پڑھیں