اتحاد ایمان اور نظم و ضبط کی مشعل راہ پر چلتے ہوئے ہر چلینج کو نہ صرف تسلیم کریں گے بلکہ اْسے شکست بھی دیں گے۔ محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے ا میر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی کہا ہے کہ آج ہم پاکستان کی آزادی کی75ویں سالگرہ مناتے ہوئے وطن کی آزادی کیلئے جدوجہد،قربانیوں کی لازوال داستان رقم کرنے والے سپوتوں کو سلام مزید پڑھیں