آمدنی اور اخراجات کے درمیان فرق کو کم کرنے کے لیے حکومت کے مالیاتی طریقہ کار میں جامع تبدیلی ضروری ہے،وفاقی وزیرخزانہ

اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وفاقی وزیرخزانہ، محصولات و اقتصادی امور ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ آمدنی اور اخراجات کے درمیان فرق کو کم کرنے کے لیے حکومت کے مالیاتی طریقہ ہائے کار میں جامع تبدیلی ضروری ہے ۔ یہ مزید پڑھیں