آزاد کشمیر میں عوامی احتجاج جاری ، مذاکرات ناکام

مظفرآباد(صباح نیوز) آزاد کشمیر میں عوامی احتجاج سے، ریاستی نظام مکمل طور پرمفلوج ہو کر رہ گیا ہے ۔ وزیراعظم اسلام آباد چلے گئے ،وزراء کی مذاکراتی کمیٹی کے ایکشن کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کا ایک اور دور ناکام ہوگیا مزید پڑھیں