آبادی کی منصوبہ بندی کے بارے میں ضروری اقدامات وقت کا اہم تقاضا ہے۔ سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد (صباح نیوز) چیئرپرسن سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ  آبادی کی منصوبہ بندی  کے بارے میں ضروری  اقدامات وقت کا اہم تقاضا ہے، صوبائی حکومتوں کو آبادی کی منصوبہ بندی کو مزید پڑھیں