ازخود نوٹس ،سپریم کورٹ نے ہائی پروفائل مقدمات میں تبادلے اور تقرریاں روک دیں

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے تفتیشی اداروں میں حکومتی اداروں کی مداخلت کے مبینہ تاثر کے حوالے سے ازخود نوٹس کی سماعت کرتے ہوئے ہائی پروفائل کیسز، خصوصی عدالت اور نیب کیسز میں تقرری وتبادلوں سے تاحکم مزید پڑھیں

عمران خان کا لانگ مارچ کی تاریخ جمعہ کو دینے کا اعلان

لاہور (صباح نیوز)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کے خلاف اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی تاریخ جمعے کے روز ہونے والے ملتان کے جلسے میں دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا شکریہ! ووٹ بیچنے والوں کو رد کردیا، عمران خان

کوہاٹ(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے منحرف اراکین کے معاملہ پر سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ فیصلہ دے کر آج ہماری اخلاقیات کوگرنے سے بچالیا ہے۔سپریم کورٹ سے ایک اور درخواست کروں مزید پڑھیں

منحر ف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہوگا،سپریم کورٹ

 اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے  آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے بجھوائے گئے صدارتی ریفرنس کو نمٹاتے ہوئے اپنی رائے دی ہے کہ  سیاسی پارٹیوں سے  انحراف سیاست کیلئے  کینسر ہے، پارٹی پالیسی سے ہٹ کر ووٹ مزید پڑھیں

میرے خلاف یہ سب اکھٹے ہو گئے،ڈیزل اور اسٹوجز کی سیاست کا جنازہ اکٹھا نکلے گا،عمران خان

صوابی(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم ان چوروں، غلاموں کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے صرف الیکشن چاہتے ہیں ہم چاہتے ہیں عوام فیصلہ کریں کہ ملک کی قیادت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا آئین کے آرٹیکل63اے کی تشریح کیلئے بھجوائے گئے صدارتی ریفرنس کی سماعت کل مکمل کرنے کا عندیہ

اسلام آباد (صباح نیوز ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئین کے آرٹیکل63اے کی تشریح کیلئے بھجوائے گئے صدارتی ریفرنس کی سماعت کل(منگل کو) مکمل کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے ابزرویشن دی ہے کہ عدالت کے کندھے اتنے کمزور نہیں  مزید پڑھیں

عمران خان عوام کی ہمدردیاں سمیٹنے کے لیے ایک اور جھوٹ گھڑ کر لے آیا کہ میری جان خطرے میں ہے۔مریم نواز شریف

گجرات(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا کہ  عمران خان  عوام کی ہمدردیاں سمیٹنے کے لیے ایک اور جھوٹ گھڑ کر لے آیا کہ میری جان خطرے میں ہے۔ گجرات  میں جلسے سے خطاب مزید پڑھیں

ملک میں قہر کی گرمی، جیکب آباد،شہید بینظیرآباد میں درجہ حرارت 51 ڈگری تک پہنچ گیا

اسلام آباد (صباح نیوز) ملک بھر کے متعدد علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ،جیکب آباد اور شہید بینظیرآباد میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصے شدید گرمی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان ،خود کش حملہ ،3فوجی جوانوں سمیت6 شہید

راولپنڈی(صباح نیوز)شمالی وزیرستان کے علاقہ میرانشاہ کے قریب خود کش حملہ کے نتیجہ میں تین فوجی جوان اور تین معصوم بچے شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شہید ہونے والوں میں لانس مزید پڑھیں

جان سے مارنے کی سازش ہو رہی ، ویڈیو پیغام ریکارڈ کروا دیا، مجھے کچھ ہوا تو سب سامنے آ جائے گا،عمران خان

سیالکوٹ(صباح نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان  نے دعوی کیا ہے  کہ بند کمروں میں مجھے جان سے مارنے کی سازش ہو رہی ہے، اس سازش کا مجھے پہلے سے پتہ تھا، میں نے ایک ویڈیو ریکارڈ کروائی ہے کہ اگر مجھے مزید پڑھیں