سندھ حکومت ڈاکٹروں سے مذاکرات کرے اور ان کے ، مسائل حل کرے ، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی جانب سے ہونے والے طویل احتجاج ، او پی ڈی کی ہڑتا ل اور اس کے باعث مریضوں کو پیش آنی والی شدید مزید پڑھیں

دفاعی نمائش سے ملکی پیداوار میں اضافہ ہورہا ہے، مراد علی شاہ

کراچی(صباح نیوز)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ دفاعی نمائش سے ملکی پیداوارمیں اضافہ ہورہا ہے۔بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ سب سے پہلے آرگنائزر کو مزید پڑھیں

جتنے لوگ لانگ مارچ میں آ رہے ہیں اس سے زیادہ میرے پاس ملازم ہیں، فیصل واوڈا

کراچی(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے لانگ مارچ کو تنقید کا نشانہ بنا تے ہوئے کہاہے کہ جتنے لوگ لانگ مارچ میں آ رہے ہیں اس سے زیادہ تو اسکول مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات سے مسلسل راہ فراراختیارکرناجمہوریت کی نفی ہے،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کا کراچی سمیت سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات سے مسلسل راہ فراراختیارکرناجمہوریت کی نفی ہے،تلہارمیںدن دھاڑے پیپلزپارٹی کے مقامی مزید پڑھیں

کراچی کا بزرگ شہری اپنی چار بیٹیوں کے اغوا پر عدالت پہنچ گیا

کراچی(صباح نیوز)کراچی کا بزرگ شہری اپنی چار بیٹیوں کے اغوا پر سندھ ہائی کورٹ پہنچ گیا، جہاں اس نے انکشاف کیا کہ اس کی چار بیٹیوں کو اغوا کرلیا گیا ۔ بزرگ شہری نے بیان دیا کہ اس کی چار مزید پڑھیں

بروقت صاف وشفاف الیکشن اوردیانتدارقیادت کے انتخاب کے ذریعے ہی ملک وقوم کو موجودہ بحرانوں سے نکالا جاسکتا ہے،محمد حسین محنتی

کراچی( صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ بروقت صاف وشفاف الیکشن اوردیانتدارقیادت کے انتخاب کے ذریعے ہی ملک وقوم کو موجودہ بحرانوں سے نکالا جاسکتا ہے،سیاستدانوں نے اقتدارکی حوس مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ پیپلز پارٹی ایم کیوایم  پی ٹی آئی التواء کی حامی نکلیں جماعت اسلامی نے 1ماہ سے 45دنوں میں انتخابات کروانے  اور  مزید پڑھیں

آپ تینوں جماعتوں کے نمائندوں پر بھاری ہیں، چیف الیکشن کمشنر کی حافظ نعیم الرحمان کی تعریف

اسلام آباد (صباح نیوز) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کراچی میں جلد بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کی دوران سماعت تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آپ دیگر تینوں جماعتوں کے نمائندوں مزید پڑھیں

سندھ بلدیاتی انتخابات کیس،وفا ق کا رینجرز فراہم کرنے سے انکار،الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا

  اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے سندھ بلدیاتی انتخابات کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا،وفاقی حکومت نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کیلئے رینجرز فراہم کرنے سے انکار کردیا، چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ کراچی بلدیاتی الیکشن کیلئے کیوں نہ پنجاب مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کا افتتاح کر دیا

کراچی(صباح نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چار روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کا کراچی میں افتتاح کردیا، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ شریک تھے۔ بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں