وہی ہوا جس کا اندیشہ تھا ۔سی آئی اے کے سابق ملازم معید یوسف کو مشیر قومی سلامتی بنانے کا نتیجہ سامنے آگیا۔ بھارت کو کیسے معلوم ہوا کہ پاکستان کی اسٹریٹیجک ائربیس کہاں ہے اور کس ائربیس پر پاکستان مزید پڑھیں
چودہویں صدی عیسوی میں دو نادرِروزگار شاعر پیدا ہوئے، حافظ شیراز اور جیفری چاسر۔ عمر خیام بارہویں صدی میں رخصت ہو چکے تھے۔ اب نہ اصفہان میں رصدگاہ کی جستجو تھی اور نہ صراحی سے چھلکتی چہار سطری رباعیات کی مزید پڑھیں
فارسی زبان کے عظیم شاعر اور افسانہ نگار، حکیم نظامی چھٹی صدی میں پیدا ہوئے۔ ان کا نام الیاس، کنیہ ابو محمد اور کچھ لوگون کے مطابق ان کو نظام الدین یا جمال الدین کے لقب سے پکارا جاتا تھا۔ مزید پڑھیں
ہابانہ ریڈ انڈینز کی لوکل زبان کا لفظ ہے، یہ رنگ، سگار اور خرگوش کے لیے استعمال ہوتا تھا، کولمبس کے زمانے میں لوکل لوگوں کا گروپ بھی ہابانہ کہلاتا تھا، کرسٹوفر کولمبس اکتوبر 1492 میں پہلی مرتبہ لاطینی امریکا مزید پڑھیں
یہ سب کہتے ہیں اک قومی جماعت کی ضرورت ہےمگر وہ کیا کریں جن کو ’صدارت‘ کی ضرورت ہے سر محفل نہ دیں کیوں گالیاں اپنی حکومت کو شہید قوم ہیں ان کو وزارت کی ضرورت ہے آج اتوار ہے۔ مزید پڑھیں
اقوام عالم کے مطالعے سے ایک حقیقت نمایاں طور پر واضح ہوتی ہے کہ جب کوئی قوم تعلیمی میدان میں ترقی کرتی ہے تو اس قوم کو عظمت اور سر بلندی عطا ہوتی ہے۔ ایک مربوط اور منظم تعلیمی نظام مزید پڑھیں
اب تو میں یہ سوچ رہا ہوں کہ سیاست میں جتنی تیزی سے گالیوں کا ذخیرہ استعمال ہو رہا ہے اتنی سرعت سے تو تیل اور گیس کے عالمی ذخائر بھی ختم نہیں ہو رہے۔ اتنی تیزی سے تو عالمی مزید پڑھیں
پاکستان میں کسی وقت کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ کل کے بارے میں کوئی پیش گوئی نہیں کی جا سکتی۔ پیش گوئی اور تجزیہ تبھی ممکن ہوتا ہے جب کھیل کے رولز معلوم ہوں اور کھیل بھی رولز کے تحت مزید پڑھیں
اور پھر عدالت نے فیصلہ کیا کہ ’’جس علاقے میں کتے کے کاٹنے کا واقعہ پیش آ ئے گا اس علاقے کے ایم ۔پی۔ اے کو معطل کر دیا جائے گا اور وہ سینٹ میں ووٹ بھی کاسٹ نہیں کر مزید پڑھیں
روس اور برطانیہ کی چپقلش صدیوں پرانی ہے۔ یہ کبھی خالصتاً دو بادشاہتوں کی جنگ تھی تو کبھی دو عیسائی فرقوں کی لڑائی۔ یورپ میں رنگ، نسل، زبان اور قومیت کی بنیاد پر لڑی جانے والی دو عالمی جنگوں کے مزید پڑھیں