حکومت معاشی عدم مساوات کے خاتمے کیلئے محنت کررہی ہے: مشیر خزانہ

اسلا م آباد(صباح نیوز)مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں معاشی عدم مساوات کے خاتمے کیلئے سخت محنت کر رہی ہے۔ اسلام آباد میں کاروباری شعبے کے مخیر حضرات کے ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

سیالکوٹ ،کھاریاں، راولپنڈی موٹروے منصوبہ گیم چینجر ثابت ہوگا:عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ معاشی سرگرمیوں کو تیز کرنے کے لئے معیاری انفراسٹراکچر کی فراہمی کے لئے پرعزم ہیں۔ سیالکوٹ ،کھاریاں، راولپنڈی موٹروے منصوبہ گیم چینجر ثابت ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیالکوٹ ،کھاریاں، مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے ڈیل سے پہلے 5 پیشگی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے،شوکت ترین

اسلام آباد(صباح نیوز) مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان سے اگلی ڈیل کے لیے پانچ مطالبے پورے کرنے کی شرط عائد کردی جن میں ٹیکس چھوٹ کا خاتمہ اور اسٹیٹ بینک کی خود مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی، سرمایہ کاروں کے 11ارب ڈوب گئے

کراچی (صباح نیوز)نئے کاروباری ہفتہ کے پہلے دن اتار چڑھا کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں محدود پیمانے پر مندی رہی ،کے ایس ای100انڈیکس 45700پوائنٹس کی سطح پر ہی بند ہوا جبکہ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 11ارب روپے سے مزید پڑھیں

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے مزید پڑھیں

پاکستان میں گھر بنانے کی لاگت میں 70 سے 100 فیصد اضافہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں تعمیراتی شعبے میں گھر بنانے کی لاگت میں70 سے  100 فیصد اضافہ ہوگیا ہے ۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پاکستان کے تعمیراتی شعبے نے کچھ روز قبل وزیر اعظم پاکستان کے نام اپیل ایک اخباری مزید پڑھیں

رواں برس کے پہلے چار ماہ میں ترسیلات زرمیں 10.6 ارب ڈالر کا اضافہ

اسلام آباد(صباح نیوز)بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے اکتوبر میں  دو ارب 50 کروڑ  ڈالر کی ترسیلات زر  پاکستان بھیجی گئی ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر میں بیرون ملک پاکستانیوں کی مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے بد ترین مندی کی لپیٹ میں رہی

کراچی (صباح نیوز)پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے بد ترین مندی کی لپیٹ میں رہی ،کے ایس ای100انڈیکس 1500پوائنٹس گھٹ گیا جبکہ انڈیکس47ہزاراور46ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حدوں سے بیک وقت گر گیا اور 45700پوائنٹس کی کم ترین سطح پر بند ہوا مزید پڑھیں