آخری بال کھیلنے کا جھوٹا دعویٰ کرنیوالا میدان چھوڑ کر بھاگ گیا ، سعید غنی


کراچی(صباح نیوز)صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ آخری بال کھیلنے کا جھوٹا دعویٰ کرنیوالا میدان چھوڑ کر بھاگ گیا۔

سعید غنی نے سوشل میڈیا پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ہم آخری بال لیکر صبح سے عمران خان کو ڈھونڈتے رہے لیکن آخری بال کھیلنے کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا عمران نیازی، جنرل نیازی کی طرح میدان چھوڑ کر بھاگ گیا۔