راولپنڈی ، پولیس کی کارروائی ،4کلوآئس برآمد،2افراد گرفتار

راولپنڈی (صباح نیوز) پولیس نے راولپنڈی میں  4کلوآئس برآمد کرتے ہوئے 2  ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق منشیات فروشوں سے 4 کلو سے زائد آئس برآمد ہوئی ہے۔سی پی او کے مطابق ایک سال کے دوران 4 ہزار سے زائد منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا ۔