کراچی(صباح نیوز) ملی یکجہتی کونسل سندھ کے صدروسابق ایم این اے اسداللہ بھٹونے ممتاز عالم دین و مدرس اور جامع مسجدقباء کے سابق پیش امام وخطیب مرحوم مولانا عبد الرؤف کے بڑے فرزند مولانا عطائ اللہ الرئوف کی رہاش گاہ نیوی مرچنٹ سوسائٹی پہنچ کر عیادت کی جن کا حال ہی میں دل کا آپریشن ہوا ہے اورہسپتال سے گھرمنتقل ہوچکے ہیں۔انہوں نے مولانا کی جلد و مکمل صحتیابی کی دعا کی۔صوبائی سیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا ،صاحبزادگان رفیع اللہ ،روح اللہ بھی ان کے ساتھ تھے۔
Load/Hide Comments