وزارت اطلاعات و نشریات کے ڈائیریکٹر و پریس قونصلر، قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی محمد صالح کے مرحوم والد کے کیلئے فاتحہ خوانی آج پی آئی ڈی میں ہوگی


اسلام آباد(صباح نیوز) وزارت اطلاعات و نشریات کے ڈائیریکٹر و پریس قونصلر، قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی محمد صالح کے مرحوم والد کے ایصال ثواب کیلئے آج بدھ کو فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا

یہ فاتحہ خوانی  4 دسمبر 2024بوقت: 03:00 بجے سہ پہرکانفرنس روم، پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ، زیرو پوائنٹ، اسلام آباد میں ہوگی