اسلام آباد(صباح نیوز )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کل سماعت کے لئے مقرر کیسز کودوسری بار ڈی لسٹ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج کی وجہ سے راستوں کی بندش کے باعث کیسز کی سماعت ڈی لسٹ کی گئی ہے۔
خیال رہے کل الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے مالی گوشواروں اور اکانٹس پر اعتراضات بارے ابتدائی سماعت ہونا تھی۔