لاہو ر(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے مطالبہ کیا ہے کہ چین سے پاکستانی میڈیکل طالبہ فرحانہ مشتاق کی میت واپس لانے کا بندوبست کرے اور اس حوالے سے چین میں پاکستانی سفارت خانے کو احکامات جاری کیے جائیں۔ فرحانہ مشتاق کے والدین کے مطابق چین میں ایمبیسی میت واپس لانے کے لیے 32لاکھ روپے کا مطالبہ کر ر ہی ہے، وزیرخارجہ اس کا نوٹس لیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments