سینیٹر حاجی ہدایت اللہ سینیٹ قائمہ کمیٹی انسداد منشیات کے چیئرمین منتخب

اسلام آباد (صباح نیوز)عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات کے متفقہ طور چیئرمین منتخب۔

اجلاس میں سینیٹر بلال احمدخان، سینیٹر اشرف جتوئی، سینیٹر عبدالشکور خان، سینیٹر میر دوستین ڈومکی، سینیٹرحاجی ھدایت اللہ خان اور وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر محمداورنگزیب  نے  شرکت کی۔