اسلام آباد (صباح نیوز) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے پی پی پی اراکین پارلیمان کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔
رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے بھی شرکت کی ۔عشائیے میں تمام پی پی پی اراکین پارلیمان شریک ہوئے۔مجوزہ آئینی ترامیم کے معاملات پر بات ہوئی