وزارت خارجہ نے ا پوسٹیل تصدیق کے لیے درخواست دہندگان کی سہولت کے بارے میں سروسز شروع کر دی

اسلام آباد (صباح نیوز) وزارت خارجہ نے ا پوسٹیل تصدیق کے حوالے سے درخواست دہندگان  کے لئے  متعلقہ  سہولت کی سروسز شروع کردی ہے ۔

 وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بدھ، 11 ستمبر 2024 سے آن لائن اپوسٹیل سروسز کا آغاز کر دیا ہے۔ان خدمات سے فائدہ اٹھانے کا لنک درج ذیل ہے:https://apostille.mofa.gov.pk/