15دنوں میں ویسٹ بنک میں50 فلسطینی شہید ہوئے


مقبوضہ بیت المقدس (صباح نیوز)  سات اکتوبر 2023 سے غزہ کی پٹی پر جاری نسل کشی کی جنگ مین اسرائیل نے   ویسٹ بینک کو بھی نشانہ بنایا۔ 28 اگست 2024سے جاری آپریشن میں اسرائیل اب تک 50 فلسطینیوں کو ویسٹ بینک میں قتل کر چکا ہے۔ ویسٹ بینک  28 اگست 2024سے جاری آپریشن میں شہدا کی تعداد اس طرح ہے