اسلام آباد (صباح نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی رشید اکبر نووانی اور رکن پنجاب اسمبلی سعید اکبر نووانی ملاقات کی ۔ملاقات میں مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ بھی موجود تھے ۔ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے امور پر بات چیت کی گئی ۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments