کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی کراچی کے اعلامیہ کے مطابق حلقہ خواتین کراچی سیشن 2024-26کے لیے کراچی شوریٰ کے ارکان کا انتخاب مکمل ہوگیا ہے ، نتائج کے مطابق ضلع شرقی سے ندیمہ تسنیم ، فرحانہ مظہر،عطیہ ارشد ،افشاں نوید، ضلع وسطی سے مسرت جنید،مدیحہ عزیز،ثمینہ مرسلین،ضلع ایئرپورٹ سے ساجدہ تنویر،حاجرہ امین، حمیرا اشرف، ضلع جنوبی سے شبنم امیر، شہناز کمال،ضلع گلبرگ وسطی سے طلعت ندیم، اسماء سفیر،ضلع قائدین سے نزہت ذاکر، ثاقبہ جمال،ضلع کیماڑی سے رفعت آسیہ،ضلع غربی سے ارجمند،ضلع سائٹ غربی سے صابرہ شاہد، ضلع کورنگی سے ناہید ظہیر، ضلع ملیر سے جمیلہ عبد الرحمن،ضلع شمالی سے مہر افشاں ،ضلع گڈاپ سے فرحانہ شہاب کراچی شوریٰ کی رکن منتخب ہوئی ہیں ۔
Load/Hide Comments