مرکزی رہنماراشد نسیم علیل رہنما اسداللہ بھٹو کی عیادت کے لیے ان کے گھرپہنچ گئے

کراچی(صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی راشد نسیم نے علیل بزرگ رہنما وسابق ایم این اے اسداللہ بھٹو کے گھر پہنچ کر ان کی عیادت اور جلد و مکمل صحتیابی کے لیے دعا کی۔ مولانا محمد دین منصوری ، مجاہد چنا اور حماد اللہ بھٹو بھی ساتھ موجود تھے۔