قومی اسمبلی وسینیٹ کے الگ الگ اجلاس کل طلب


اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے الگ الگ سیشن طلب کر لئے،

دونوں اجلاس آج5 نومبر کو طلب  کیے گئے،دونوں سیشن بروز جمعہ صبح ساڑھے دس بجے منعقد کئے جائیں گے۔