صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے 22 اپریل کو ہونے والا سینیٹ اجلاس 25 اپریل بروز جمعرات سہ پہر چار بجے طلب کر لیا۔ہفتہ کو ایوان صدر پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے سینٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (ایک) کے تحت طلب کیا۔