پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے طلب


لاہور(صباح نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے طلب کیا ہے۔سپیکر کی جانب سے صوبائی اسمبلی کے اجلاس کی طلبی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کیا گیا ۔