حافظ نعیم الرحمن نے مرکزی مجلس شوریٰ کا غیر معمولی اجلاس 19 تا21 اپریل منصورہ میں طلب کر لیا

لاہور(صباح نیوز)ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم الرحمن نے مرکزی مجلس شوریٰ کا غیر معمولی اجلاس 19 تا21 اپریل منصورہ میں طلب کر لیاہے۔