عذرا سلیم نائب ناظمہ کراچی مقرر فروری 27, 2024 20:27February 27, 2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کراچی(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کی ناظمہ جاوداں فہیم نے عذرا سلیم کو نائب ناظمہ کراچی مقرر کیا ہے۔ ناظمہ صوبہ سندھ رخشندہ منیب نے ادارہ نور حق میں عذرا سلیم سے ذمہ داری کا حلف لیا اور استقامت کی دعا کی۔