کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان کے 3 ہائی رسک اضلاع میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم تیسرے روز بھی جاری رہی ۔
بلوچستان کے ہائی رسک اضلاع کوئٹہ، پشین اور قلعہ عبداللہ میں مہم تیسرے روز بھی جاری رہی ،مہم میں مجموعی طور پر 25لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچا ئوکے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ۔