انٹربینک میں ڈالر13 پیسے مہنگا، 227 روپے 25 پیسے کا ہو گیا


کراچی(صباح نیوز)ڈالر کی مزید مہنگا ہو گیا۔

فاریکس ڈیلرز کے مطاق ڈالر کی قدر میں تاحال اضافہ جاری ہے جبکہ اس کے مقابلے میں روپیہ ناقدری کا شکار ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 227 روپے 12 پیسے پر بند ہوا تھا۔