پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کے شوہر انتقال کر گئے


اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کے خاوند انتقال کر گئے۔

سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کے اہلخانہ کی جانب سے ان کے شوہر ڈاکٹر تابش حاضر کے انتقال کی تصدیق کی گئی،

ڈاکٹر تابش حاضر ماہر امراض اطفال تھے۔