پاکستان میں میڈیاپربدترین پابندیاں عائد ہیں،شہباز گل


اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ پاکستان میں میڈیاپربدترین پابندیاں عائد ہیں۔پاکستان میں میڈیاپربدترین پابندیاں عائد ہیں،

نجی ٹی وی پر عمران خان کاانٹرویو نشر کرنے سے روک دیا گیالیکن کوئی آواز نہیں سنی گئی۔

انہوں نے کہا کہ تاریخ کسی کو معاف نہیں کرتی اور حق سچ کے ساتھ کھڑے ہونے والے ہی تاریخ کے اوراق میں اچھے الفاظ میں یاد رکھے جاتے ہیں ورنہ ذکر تو یزید کا بھی بہت ہوتا ہے۔