شہباز شریف کی چوہدری شجاعت حسین سے اہم ملاقات


اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ(ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے اہم ملاقات کی ہے ، مشکل حالات میں حکومت کے ساتھ رہنے کا عزم کیا گیا ہے ۔ملاقات میں اتفاق کیا گیا ہے کہ حکومت کی تمام اتحادی جماعتیں عوام کی فلاح و بہبود کے لیے یک جاں ہو کر کام کرتی رہیں گی۔مسلم لیگ ( ق)کے رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ہر مشکل حالات میں حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں.۔

وزیراعظم نے چوہدری شجاعت سے شامل وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے، ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ تمام اتحادی جماعتیں عوام کی فلاح و بہبود کیلئے یکجا ہو کر کام کرتی رہیں گی۔ ہر مشکل حالات میں حکومت کے ساتھ رہنے کے عزم کا اعادہ کیا۔اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور چوہدری شجاعت کے درمیان ملک کی سیاسی اور مجموعی صورتحال پر بات چیت کی گی۔

مسلم لیگ (ق)کے رہنماؤں نے مشکل حالات میں بھی حکومت کے ساتھ رہنے کے عزم کیا ہے۔مزید براں ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ حکومت کی تمام اتحادی جماعتیں عوام کی فلاح و بہبود کے لیے یک جاں ہو کر کام کرتی رہیں گی ۔ملاقات میں ملک کی سیاسی و مجموعی صورت حال پر بات چیت کی گئی.ملاقات کے دوران پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ہر مشکل حالات میں حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں.۔

ملاقات میں وفاقی وزرا رانا ثنا اللہ، طارق بشیر چیمہ اور اعظم نذیر تارڑ بھی موجود تھے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر چوہدری سالک اور معاونین خصوصی ملک احمد خان اور عطا اللہ تارڑ بھی موجود تھے۔