سری نگر: لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے پونچھ سیکٹر میں باردوی سرنگ کا دھماکہ ہوا ہے ۔
بارودی سرنگ پھٹنے سے زور دار دھماکہ ہوا تاہم کوئی انسانی جانی نقصان نہیں ہوا۔
حکام نے بتایا کہ بارودی سرنگ سرحد کے قریب ایک جانور کی نقل و حرکت کی وجہ سے پھٹ گئی، جس میں جانور شدید طور پر زخمی ہوا ہے۔