الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر محمد عبدالشکور کا بی بی سی کو انٹرویو


اسلام آباد(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر محمد عبدالشکور بی بی سی ورلڈ سروس کے مارننگ شو “نیوز ڈے” میں بطور مہمان شریک ہوئے.عبدالشکور نے پروگرام میں  افغانستان میں زلزلہ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال اور الخدمت فاؤنڈیشن کی افغانستان میں امدادی سرگرمیوں  کے حوالے سے بات کی.