وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ایمل ولی خان کی سربراہی میں عوامی نیشنل پارٹی کے وفد کی ملاقات


اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ایمل ولی خان کی سربراہی میں عوامی نیشنل پارٹی کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی.

ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ،