تبدیلی کے نام پرعمران مافیا نے اداروں کو تباہ کیا، خواجہ سعد رفیق


اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تبدیلی کے نام پرعمران مافیا نے قومی اداروں کو تباہ کیا۔

انہوں نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ نوازشریف کونکال کرعمران کومسلط کرنا سازش تھی جسکی جڑیں پانامہ مڈل ایسٹ اور مغرب تک پھیلی تھیں۔

انہوں نے کہا کہ تبدیلی کے نام پرعمران مافیا نے قومی اداروں کو تباہ کیا،آئین، نظام عدل اورمعیشت کوبلڈوزکیا، جو کرزکی حکمرانی پرعدم اعتماد لازم تھا۔