سری نگر:سرینگر میں ایک شہری کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔
نامعلوم مسلح افراد نے سرینگر کے علاقے بوری کدل میں فائرنگ کر کے بانڈی پورہ کے رہائشی محمد ابرہیم خان کو شدید زخمی کر دیا ۔ جسے فوری طورپر تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
بتایا گیا ہے کہ بانڈی پورہ کے رہائشی محمد ابرہیم خان سری نگر میں ایک دکان میں سیلز مین تھا