پاکستانی خواتین ہر شعبہ زندگی میں آگے بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہیں: ثمینہ علوی


اسلا م آباد(صباح نیوز)خاتون اول ثمینہ علوی نے پاکستان نیوی ویمن ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اسلام آباد میں فیملی فیسٹیول اور نمائش کا افتتاح کیا۔

خاتون اول نے نمائش میں رکھی گئی دستکاریوں اور فن پاروں کی تعریف کی۔انہوں نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی خواتین ہر شعبہ زندگی میں آگے بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہیں،نمائش میں غیر ملکی خواتین نے بھی شرکت کی