وزیراعظم عمران خان سے صدرآزادجموں وکشمیر کی ملاقات


اسلام آباد(صباح نیوز)صدرآزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ہفتہ کو اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔

صدرآزادکشمیر نے تارکین وطن کو متحرک کرنے اور مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے اپنے دورہ امریکہ اور یورپ سے آگاہ کیا۔

ملاقات میں ریاست کے ترقیاتی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے