لاہور(صباح نیوز)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ہلکی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔خشک سردی کے بعد لاہور میں ہلکی بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا،کلمہ چوک ، گارڈن ٹان،جیل روڈ ، گلبرگ میں بارش ریکارڈ کی جارہی ہے،محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اورگرد و نواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ بعض مقامات پر بونداباندی کا پچیس فیصد امکان ظاہر کیا ۔
پنجاب کیبیشتر اضلاع میں موسم سرد اورمطلع ابر آلودجبکہ مری،گلیات اور گردونواح میں موسم شدید سرد/مطلع ابر آلود رہنیکیعلاوہ بعض مقامات پرہلکی بارش،ہلکی برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔سیالکوٹ،نارووال،گوجرنوالہ، لاہور، قصور، اوکاڑہ، فیصل آباد، بہاولنگر اور گرد و نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر ہلکی بارش ہونے کی توقع ہے۔رات کیاوقات میں سیالکوٹ، ارووال،گوجرانوالہ،منگلا،جہلم،