اسلام آباد ( صباح نیوز )صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیعی کی ملاقات ۔ صدر مملکت نے فلسطین کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل اخلاقی اور سفارتی حمایت کا اعادہ کیا اور فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستانی عوام فلسطینیوں کی جدوجہد اور تکلیف میں برابر کے شریک ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments