حافظ نعیم الرحمان سے محمدعلی دُرانی کی ملاقات ستمبر 11, 2024 19:37September 11, 2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے منصورہ لاہور میں سابق وفاقی وزیرمحمدعلی دُرانی نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران ملک کی تازہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔