لاہور(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے منصورہ لاہور میں سابق وفاقی وزیرمحمدعلی دُرانی نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران ملک کی تازہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔