یحییٰ سنوار حماس کے سربراہ مقرر اگست 6, 2024 23:37August 6, 2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ غزہ (صباح نیوز )اسلامی مزاحمتی تحریک، (حماس) نے اپنے شہید رہنما اسماعیل ھنیہ کی جگہ یحییٰ سنوار کو سیاسی بیورو کا سربراہ منتخب کرنے کا اعلان کیا ہے۔