وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نیپارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات کی۔جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شزرا منصب بھی موجود تھیں۔ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔۔